Jamia Binori Town Admission 2024 Online Apply

Jamia Al Uloom Al Islamia Banuri Town Karachi Admission 2024 is open for Darse Nizami, Hifz and Specialization degree programs for the academic year 1445. New online registration admission forms are available here for interested students. Online forms can be submitted by visiting the official website (www.binoriaonline.com). Submit the online registration number issued by Jamia after filling out the form on the Jamia website. Students aged 18 years or above bring their original ID cards, photocopies, and recent photographs.

www.banuri.edu.pk/online Admission

Students under 18 years of age should bring Form B and two recent photographs. All students seeking admission should bring an attested photocopy of their ID card and the phone number of their father/relative guardian.

جامعہ بنوری ٹاؤن میں داخلہ 2024 طریقہ کار


جامعہ بنوری ٹاون کا داخلہ فارم آن لائن پُر کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر جائیں
آن لائن رجسٹریشن (جامعہ کی ویب سائٹ پر داخلہ فارم پُر کریں)
پہلا مرحلہ آن لائن ہوگا یعنی آن لائن داخلہ کے لیے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
دوسرے مرحلہ میں کوائف کی چیکنگ ، رقم الجلوس کا اجراکو کہ بروز ہفتہ 29 اپریل بمطابق 8 شوال کو ہوگا۔ جس میں جامعہ مرکز کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مرکز اور شاخوں کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مطلوبہ شاخ میں رجوع کریں گے۔
تیسرے مرحلہ میں تحریری امتحان بروز اتوار 30 اپریل 2024ء بمطابق 9 شوال المکرم 1444ھ کو ہوگا۔ جامعہ مرکز کے لیے داخلہ کے امیدوار طلبہ مرکز میں اور شاخوں کے امیدوار طلبہ مطلوبہ شاخ میں امتحان دیں گے۔
چوتھے مرحلہ میں ادارہ اپنے طور پر بھی کوائف کی پڑتال کرے گا کوائف کی صحت اور پڑتال کے بارے میں ادارے کی رائے حتمی ہوگی۔
جامعہ مرکز میں تخصصات اور دورہ حدیث کے علاوہ تمام درجات میں داخلے غیررہائشی ہیں۔
رہائشی داخلے کے لیے شاخ کا انتخاب کریں۔

اعلان داخلہ برائے تعلیمی سال 45-1444ھ

جامعہ بنوریہ عالمیہ نے آن لائن داخلہ کی سہولت مہیا کردی ہے ۔ داخلے محدود نشستوں پرمطلوب ہیں طلباء جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروالیں ۔ ملکی وغیر ملکی طلبہ داخلہ لے سکتے ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ بروز جمعہ 28 اپریل بمطابق 7 شوال 1444ھ ہے۔ یاد رہےاس کے بعد داخلہ کے لیے رجسٹریشن نہیں ہوگی۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

Jamia Binori Town Admission Criteria

Bring the certified result of Kashf-ul-Taraj or Federation of previous federal level and a photocopy. Students of all grades, except the first grade, must present the registration card of the Federation of Schools. Bring the Kashf-ud-Drejad or Middle attested certificate and its photocopy of Madhyamiya Som for First Class.

تحریری امتحانات کی تاریخ

اعدادیہ اول تا دورہ حدیث کا تحریری امتحان بروز اتوار 30 اپریل 2024ء بمطابق 9 شوال المکرم 1444ھ ہوگا
تخصصات کا تحریری امتحان بروز اتوار 7 مئی 2024ء بمطابق 16 شوال المکرم 1444ھ کو ہوگا۔
اس کے علاوہ قدیم طلبہ کا تجدیدداخلہ بروز پیر، منگل اور بدھ مؤرخہ 1، 2 اور 3 مئی
2024ءبمطابق 10، 11 اور 12 شوال کو ہوگا۔

شرائط داخلہ

جامعہ اور اس کے تماتشاخہائے جامعہ میں تعلیمی سال 1444-1445ھ میں درج ذیل درجات میں داخلوں کی محدود گنجائش ہے
تحریری امتحان میں شرکت کے لیے وفاق المدارس کا رجسٹریشن کارڈ اور قومی شناختی کارڈ لازمی ہے۔

Banuri Town Online Admission

The guardian relative means the close relative of the student who takes all kinds of guarantees of the student, can attend on the demand of the institution and also submits a written approvel at the time of renewal of admission. Description of Books for Oral and Written Test for Modern Entrance.

ہدایات برائے آن لائن داخلہ فارم / موبائل نمبر کا اندراج

آپ کا درج کردہ موبائل نمبر ہی آپ کے داخلے نمبر کا معیار ہوگا، لہٰذا درست موبائل نمبر درج کریں۔
داخلہ فارم مکمل اردو زبان میں پُر کریں، انگریزی یا رومن میں ہرگز نہ لکھیں۔
اپنے دیے گئے موبائل نمبر اور پاسورڈ کو یاد رکھیں، دوبارہ اپنا فارم کھولنے کے لیے یہی موبائل نمبر اور پاسورڈ ضروری ہوگا۔

Majlis Education and Administrative Committee of Jamia Banuria Alamiya is decided that school education with Darul-Quran, Qaida, Nazra, Qaraat Sabaa, five-year fast-track matric with primary, Dars Nizami, matric pass for students.

مزید پڑھیں، جامعۃ الرشید کراچی میں داخلہ 2023 فارم پر کر نے کا طریقہ کار

Binori Town Online Admission

The first-class institute in which diploma courses will be conducted in information technology according to the market demand, while specialization, specialization in jurisprudence (Shafi’i, Hanafi), specialization in hadith and science, specialization in Arabic literature, specialization in interpretation and 6-year online scholar. Admission to the course will be given on limited seats.

Www banuri edu pk student online login

Please visit the link to login to your account. Honorable Mufti Noman Naeem of Jamia said that Madrasahs are the centers for the promotion and publication of religious sciences. The Federation of Madrasahs Al-Arabiya Pakistan is the largest and most organized educational board of Madrasahs and the guardian of these Madrasahs. The purpose of becoming a part of the university is not to separate from the federation of schools, but to remove the administrative difficulties and issue certificates to foreign students.

Contact Number

Jamia Binori town Official website: www.banuri.edu.pk
Address: Post Box Number 3465 Jamshed Road
Phone: +92-21-34913570, +92-21-34121152
Email: [email protected]

1 thought on “Jamia Binori Town Admission 2024 Online Apply”

Leave a Comment