Darul Uloom Haqqania Akora Khattak Admission 2024 Last Date

Jamia Darul Uloom Haqqania Akora Khattak Admission 2024 is open for the academic year 1445. NADRA ID card is mandatory for the students seeking admission and candidates who are minors must bring their father’s NADRA ID card along with three passport size color photographs. For admission to each level, it is mandatory to show the original documents of the lower levels of the Federation of Al-Madaris Al-Arabiya Pakistan and also bring two photocopies of the same documents. Foreign students who wish to enter the university must bring a Pakistani visa and other necessary documents with them.

جامعہ دار العلوم حقانیہ میں داخلہ 2024 کا طریقہ کار
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں آئندہ سال کیلئے داخلے کی تاریخ اور اسباق کی افتتاح اورمدرسہ ھذا میں داخلہ کیلئے خواہشمند حضرات کو شرائط درج ذیل ہیں۔ یاد رہےدارالعلوم حقانیہ کے نئے تعلیمی سال کا باضابطہ آغاز ان شاء اللہ 17 شوال ۱۴۴۴ھ بمطابق 6 مئی 2024 بروز ہفتہ ہوگا۔

Darul Uloom Haqqania Akora Khattak Admission 2024 Online Apply

Jamia Darul Uloom Haqqania Akora Khattak Admission 2024 starts for Dora Hadith, Darse Nizami, Hifz along with Specialization in Hadith, Dawah, Aqeedah, Tafseer, Arabic Language and Tajweed for the academic year 1445.

دورہ حدیث میں داخلہ کی تاریخ

دارالعلوم حقانیہ میں دورہ حدیث کے لیےداخلہ فارم 11 شوال مطابق 30 اپریل بروز اتوار اور 12 شوال مطابق 1 مئی بروز پیر صبح کے وقت فارم وصول کیے جائیں گے۔ یاد رہے اسی دن ظہر کو داخلہ امتحان ہوگا۔

اعدادیہ ، متوسطہ ، اولی ، ثانیہ ، ثالثہ ، اور موقوف علیہ میں داخلہ کی تاریخ

2 مئی بروز منگل مورخہ 13 شوال مطابق صبح کے وقت داخلہ فارم وصول کیا جائے گا۔ اور اسی دن ظہر کو داخلہ امتحان بھی ہوگا۔ صرف وہ طلباء جو ساتویں جماعت پاس ہوں، درجہ متوسطہ میں داخلہ لے سکتے ہیں

درجہ رابعہ ، خامسہ ، سادسہ ، تکمیل میں داخلہ کی تاریخ

3 مئی مورخہ 14 شوال مطابق بروز بدھ صبح کے وقت داخلہ فارم وصول کیا جائے گا۔ اور اسی دن ظہر کو داخلہ امتحان بھی ہوگا۔

تخصص فی الحدیث، تخصص فی الدعوۃ و العقیدۃ، تخصص فی التفسیر، تخصص فی اللغہ العربیہ، تجوید میں داخلہ کی تاریخ

تخصص فی الدعوۃ و العقیدۃ، تخصص فی التفسیر، تخصص فی الحدیث، تخصص فی اللغہ العربیہ، تجوید کا داخلہ امتحان 4 مئی، 15 شوال مطابق بروز جمعرات کو ہوگا۔ یا رہے تخصص فی الحدیث کا دورانیہ دو سال کا ہوگا۔

تخصص فی الفقہ والافتاء میں داخلہ کی تاریخ

داخلہ کا امتحان 3 مئی بمطابق 14 شوال بروز بدھ صبح 9 بجے کو ہوگا۔ تخصص فی الفقہ والافتاء میں داخلہ کے لیےدرخواستیں10 شوال مطابق 29 اپریل تک دفتر میں جمع کراسکتے ہیں۔ یاد رہے تخصص فی الفقہ کا دورانیہ دو سال کا ہوگا

شعبہ حفظ میں داخلہ کی تاریخ

درجہ حفظ قرآن میں داخلہ کی درخواستیں 15 رمضان تا 10 شوال بمطابق 6 اپریل تا 29 اپریل دفتر میں وصول جائینگی۔

شعبہ حفظ میں داخلہ کے لیےٹیسٹ اور انٹرویو 12، 13 شوال مطابق بروز پیر منگل صبح 9:00 کو دارالعلوم حقانیہ میں ہوگا۔ داخلہ کا امتحان دار العلوم کی تعلیمی کمیٹی اور دارالحفظ کے اساتذہ کی مشترکہ نگرانی میں ہو گا۔ اس کے علاوہ صرف وہ طلبا داخلہ کے لیےدرخواست دیں جو ناظرہ قرآن پڑھ چکے ہوں اورانکی عمر ۱۳ سال سے زیادہ نہ ہو۔ اگر طالب علم نے دو پارے پہلے سے یاد کیے ہوں گے انکو ترجیح دی جائے گی ۔

Old students of all grades ensure attendance on 29th April 2024 as per 10th Shawwal. All old students will be admitted on registration cards so old students must bring the registration card with them. The date fixed for old students is final, no student will get admission after the fixed date.

Darul Uloom Haqqania Admission Form 2024

مزید پڑھیں, جامعہ دارالعلوم کراچی میں داخلہ 2024 کا طریقہ کار اور آن لائن اپلائی

Northwestern Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province is home to the Islamic seminary known as Darul Uloom Haqqania or Jamia Dar al-Ulum Haqqania in the town of Akora Khattak. The Hanafi Deobandi school of Sunni Islam is promoted by the seminary. Maulana Abdul Haq established it in the same manner as the Darul Uloom Deoband seminary in India, where he had previously taught.

2 thoughts on “Darul Uloom Haqqania Akora Khattak Admission 2024 Last Date”

Leave a Comment