Jamia Farooqia Karachi admission 2024 is open for the year 1444-45 for all new and old students for Darse Nizami, Hifz, and Tajweed including specializations will start from Saturday 29th April 2024 . The last date for the arrival of old students is 11 Shawwal 2024 . Admissions to all Darjat are limited. Students must have a National Identity Card (if above 18 years of age) or a “B” Form of NADRA or Birth Certificate (if below 18 years of age). Matriculation certificate or mark sheet and Two recent photographs (passport size, white background) must submit at the time of getting admission.
جامعہ فاروقیہ کراچی میں داخلہ 2024 کا طریقہ کار
طلبعلم کے پاس اپنا اصل قومی شناختی کارڈ یا ب فارم ہونا لازمی ہے۔
برائے ثانیہ تا تخصصات میں داخلہ کے لیےگذشتہ وفاقی درجے میں جید جدا کی تقدیر سے پاس ہونا لازمی ہے۔
داخلہ کے وقت گزشتہ غیر وفاقی درجے کا نتیجہ لازمی موجود ہو۔
اگر آپ درجہ اولی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو عصری تعلیم میٹرک یا کم ازکم مڈل پاس ہونا ضروری ہے۔
درجہ متوسطہ اول کے لیۓ پرائمری جماعت پاس ہو۔
خود اپنے ہاتھ سے داخلہ کی درخواست لکھنے کے ساتھ فارم پر کرے۔
دو تازہ ترین تصویریں بھی ساتھ لف کریں ۔اور گزشتہ درجہ کے امتحان کا نتیجہ امیا کشف الدرجات کا نتیجہ بھی ساتھ لگا دیں
اعلان داخلہ برائے تعلیمی سال 45-1444ھ
انشاء اللہ جامعہ فاروقیہ کراچی میں سال 1444-45 ہجری کے لیے ہر سطح کے جدید اور قدیم طلبہ بشمول تخصصات کے داخلے 29 اپریل 2024 بروز ہفتہ سے شروع ہوں گے۔ پرانے طلبہ کے آنے کی آخری تاریخ 11 شوال 2024 ہے۔ واضع رہے کہ 17 شوال بمطابق 8 مئی 2024 تک قدیم داخلہ قبول نہیں کیا جاے گا۔
جامعہ میں کل سات مراحل میں بچوں اور بچیوں کوتعلیم دی جاتی ہے۔
جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
شعبہ ناظرہ: یہ بچوں اور بچیوں کو تجوید کے ساتھ ناظرہ کی تعلیم اور نماز کے علاوہ ابتدائی دینی مسائل کی تعلیم جاتی ہے۔
فاروقیہ ماڈل سکول: ہاں پر بچوں اور بچیوں کو جدید تعلیم دی جاتی ہے۔
شعبہ حفظ القرآن: اس شعبہ میں بچوں کو قرآن پاک حفظ کراوایا جاتا ہے۔ یاد رہے اسکی مدت تقریباً ڈھائی سے تین سال تک کی ہے۔
مرحلہ درسات دینیہ: یہ طلباء وطالبات دونوں کے لیے شارٹ کورس ہے جسکی مدت تعلیم صرف تین سال ہے۔
ابتدائیہ مرحلہ: اس مرحلے کی مدت تعلیم پانچ سال ہے۔
متوسطہ مرحلہ: اس کورس کی مدت تعلیم تین سال ہے۔
مرحلہ ثانویہ: اس کی مدت چار سال ہے
مرحلہ عالیہ: اس مرحلے کی مدت چار سال ہے۔
قسم التخصص فی الفقہ الاسلامی: اس کورس کی مدت تعلیم صرف دوسال ہے۔
قسم التخصص فی الحدیث شریف: اس کورس کی مدت تعلیم دو سال رکھی گئی ہے۔
قسم التخصص فی الادب العربی: اسکی مدت تعلیم دو سال ہے۔
Jamia Farooqia Karachi Admission 2024 Online Apply
Jamia Farooqiyya was established by Sheikh Al-Hadith Istaz Ulama Hazrat Maulana Saleemullah Khan Sahib Mudzalham on 23rd January 1967 1387 AH. Its beginnings were among the famous religious scholars, Muhaddith al-Asr Hazrat Maulana Muhammad Yusuf Banuri, Hazrat Mufti Azam Pakistan Mufti Muhammad Shafi Sahib and Khatib Islam Hazrat. It was done with the advice of Maulana Ehtisham-ul-Haq Thanvi Noorullah Murkadham. In Jamia, boys and girls are educated in a total of seven stages. The details of which are as follows.
:داخلہ امتحان کی تاریخ
تخصص فی العلوم میں داخلہ کے لیے تقریری اور تحریری امتحان بلترتیب 18 اور 19 شوال کو ہوگا۔
اعلانِ داخلہ تخصص في علوم الحدیث الشریف 45-1444ھ | تفصیل دیکھیں |
اعلانِ داخلہ تخصص في الفقہ والافتاء 45-1444ھ | تفصیل دیکھیں |
داخلہ امتحان کے لیے مقررہ کتب45-1444ھ | تفصیل دیکھیں |
اعلانِ داخلہ45-1444ھ | تفصیل دیکھیں |
New Admission Details
The most beautiful student hostel has been established. Toilets and bathrooms are arranged in each Darul-Iqama which are assigned to rooms and locked. During education, the hostel is locked and the key is handed over to the administrator. For the education and training of students, moderators are appointed in Darul-Iqama to monitor the movements and movements of the children and train them best. The entire responsibility for the treatment of sick students rests with the moderator.
مزید پڑھیں، بنوری ٹاؤن میں آن لائن داخلہ کا طریقہ کار دیکھیں۔
شاہ فیصل کالونی نمبر4، کراچی پوسٹ کوڈ نمبر75230 ، پاکستان
0092-21-34571132
info@farooqia.com
Official Website: www.farooqia.com